٢١٩١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم عن علقمة قال: إذا كان للرجل على الرجل الدين فأهدى إليه ليؤخر عنه، فليحسبه من دينه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ جب کسی آدمی کا کسی پر قرضہ ہو اور اس کی طرف کوئی چیز بطور ہدیہ کے پیش کی جائے کہ وہ قرض کی وصولی میں کچھ تاخیر کردے تو اس کو قرض میں سے شمار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21919]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21919، ترقيم محمد عوامة 21060)