☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20682
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20682
حدیث نمبر: 20682 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٥٢٢ - حدثنا جرير عن منصور عن أبي وائل قال: كانا نغزو (فنصيب) (١) من الثمار ولا نرى بذلك بأسا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ جب ہم کسی غزوہ میں جاتے اور ہمیں پھل ملتے تو ہم ان کے کھانے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21522]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21522، ترقيم محمد عوامة 20682)
پچھلی حدیث → (20681) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20683)