٢١٥٢١ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن منصور عن مجاهد (عن) (١) أبي عياض قال: قال (عمر) (٢) : إذا مررت ببستان فكل، ولا تتخذ (خبنة) (٣) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم کسی باغ کے پاس سے گزرو تم باغ کا پھل کھا سکتے ہو لیکن ساتھ اٹھا کرلے جا نہیں سکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21521]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21521، ترقيم محمد عوامة 20681)