☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20418
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20418
حدیث نمبر: 20418 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٢٤٨ - حدثنا وكيع عن (بريد) (١) بن عبد اللَّه بن أبي بردة قال: سألت عطاء عن (بيع) (٢) الرطبة جزتين، قال: لا تصلح إلا جزة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت برید بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے بانس وغیرہ کو ٹکڑے کر کے بیچنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے ایک ہی ٹکڑے میں بیچنا چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21248]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21248، ترقيم محمد عوامة 20418)
پچھلی حدیث → (20417) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20419)