☽ 14 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في شراء البقول والرطاب
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب البيوع والأقضية← في شراء البقول والرطاب
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 9
حديث رقم: 20416 مصنف ابن أبي شيبة
٢١٢٤٦ - حدثنا شريك عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا (بأس) (١) ببيع الرطاب جزة بعد جزة.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ بانس وغیرہ کو ٹکڑے کر کے بیچنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21246]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21246، ترقيم محمد عوامة 20416)
حديث رقم: 20417 مصنف ابن أبي شيبة
٢١٢٤٧ - حدثنا شريك عن مغيرة عن عامر قال: لا بأس ببيع الرطاب الجزة (بعد) (١) الجزة، و (القطعة) (٢) بعد (القطعة) (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ بانس وغیرہ کو ٹکڑے کر کے بیچنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21247]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21247، ترقيم محمد عوامة 20417)
حديث رقم: 20418 مصنف ابن أبي شيبة
٢١٢٤٨ - حدثنا وكيع عن (بريد) (١) بن عبد اللَّه بن أبي بردة قال: سألت عطاء عن (بيع) (٢) الرطبة جزتين، قال: لا تصلح إلا جزة.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت برید بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے بانس وغیرہ کو ٹکڑے کر کے بیچنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے ایک ہی ٹکڑے میں بیچنا چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21248]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21248، ترقيم محمد عوامة 20418)
حديث رقم: 20419 مصنف ابن أبي شيبة
٢١٢٤٩ - حدثنا وكيع عن محمد بن مسلم عن ابن أبي نجيح عن مجاهد أنه كره بيع (القضب) (١) والحناء (٢) وكره بيع الخيار و (الخربز) (٣) إلا (جَنْيَة) (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد بانس اور مہندی کی بیع کو مکروہ قرار دیتے تھے اور خربوزے وغیرہ کی بیع کو جنبیہ کے علاوہ مکروہ قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21249]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21249، ترقيم محمد عوامة 20419)
حديث رقم: 20420 مصنف ابن أبي شيبة
٢١٢٥٠ - حدثنا علي بن مسهر عن (الشيباني) (١) قال: سألت عكرمة عن بيع (القصيل) (٢) فقال: لا بأس فقلت: إنه يسنبل فكرهه.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے ایسی فصل کے بارے میں سوال کیا جو سبز ہونے کی حالت میں کاٹی جائے۔ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ میں نے کہا کہ اگر اس کے خوشے آگئے ہوں تو انہوں نے اسے ناپسندیدہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21250]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21250، ترقيم محمد عوامة 20420)
حديث رقم: 20421 مصنف ابن أبي شيبة
٢١٢٥١ - حدثنا أبو الأحوص عن طارق عن سعيد بن المسيب قال: قال عمر: لا تسلموا في فراخ حتى (تبلغ) (١) (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ بیج سے نکلے ہوئے پودے میں بیع سلم نہ کرو جب تک وہ بڑا نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21251]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21251، ترقيم محمد عوامة 20421)
حديث رقم: 20422 مصنف ابن أبي شيبة
٢١٢٥٢ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن عاصم عن ابن سيرين قال: لا يشتري السنبل حتى يبيض.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ خوشوں والے پودے کو سفید ہونے سے پہلے نہیں بیچ سکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21252]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21252، ترقيم محمد عوامة 20422)
حديث رقم: 20423 مصنف ابن أبي شيبة
٢١٢٥٣ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن ابن أشوع (والقاسم) (١) أنهما كرها بيع الرطاب إلا (جزة) (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن اشوع اور حضرت قاسم نے بانسوں وغیرہ کو ٹکڑے کر کے بیچنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21253]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21253، ترقيم محمد عوامة 20423)
حديث رقم: 20424 مصنف ابن أبي شيبة
٢١٢٥٤ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: يكره السلم في العنب (والبسر) (١) والرطب والتفاح والكمثرى والبطيخ و (القثاء) (٢) والسنبل والرطب وأشباهه.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم انگوروں، خشک کھجوروں، تر کھجوروں، سیب، امرود، خربوزے، تربوز، خوشوں اور بانسوں وغیرہ میں بیع سلم کو مکروہ قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21254]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21254، ترقيم محمد عوامة 20424)