٢١٢٤٩ - حدثنا وكيع عن محمد بن مسلم عن ابن أبي نجيح عن مجاهد أنه كره بيع (القضب) (١) والحناء (٢) وكره بيع الخيار و (الخربز) (٣) إلا (جَنْيَة) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد بانس اور مہندی کی بیع کو مکروہ قرار دیتے تھے اور خربوزے وغیرہ کی بیع کو جنبیہ کے علاوہ مکروہ قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21249]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21249، ترقيم محمد عوامة 20419)