☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20419
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20419
حدیث نمبر: 20419 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٢٤٩ - حدثنا وكيع عن محمد بن مسلم عن ابن أبي نجيح عن مجاهد أنه كره بيع (القضب) (١) والحناء (٢) وكره بيع الخيار و (الخربز) (٣) إلا (جَنْيَة) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد بانس اور مہندی کی بیع کو مکروہ قرار دیتے تھے اور خربوزے وغیرہ کی بیع کو جنبیہ کے علاوہ مکروہ قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21249]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21249، ترقيم محمد عوامة 20419)
پچھلی حدیث → (20418) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20420)