٢١٢٥٣ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن ابن أشوع (والقاسم) (١) أنهما كرها بيع الرطاب إلا (جزة) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن اشوع اور حضرت قاسم نے بانسوں وغیرہ کو ٹکڑے کر کے بیچنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21253]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21253، ترقيم محمد عوامة 20423)