☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 199
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 199
ابْنُ عُلَيَّةَ ، رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، الرُّبَيِّعِ ابْنَةِ مُعَوِّذٍ ابْنِ عَفْرَاءَ ، ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، عَنِ الرُّبَيِّعِ ابْنَةِ مُعَوِّذٍ ابْنِ عَفْرَاءَ ، قَالَتْ: أَتَانِي ابْنُ عَبَّاسٍ فَسَأَلَنِي عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ، تَعْنِي حَدِيثَهَا الَّذِي ذَكَرَتْ أَنَّهَا رَأَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ وَأَنَّهُ غَسَلَ رِجْلَيْهِ، قَالَتْ: فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ :" أَبَى النَّاسُ إِلَّا الْغَسْلَ وَلَا أَجِدُ فِي كِتَابِ اللَّهِ إِلَّا الْمَسْحَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربیع بنت معوذ ابن عفراء کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما میرے پاس تشریف لائے اور مجھ سے اس حدیث کے بارے میں پوچھا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وضو کے دوران پاؤں دھوتے ہوئے دیکھا ہے۔ پھر فرمانے لگے کہ لوگ پاؤں دھونے کے قائل ہیں جبکہ کتاب اللہ میں مجھے مسح کا ذکر ملتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 199]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 199، ترقيم محمد عوامة 199)
پچھلی حدیث → (198) باب پر واپس ← اگلی حدیث (200)