أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ مَحْمُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَحْمُودٍ قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا أَعْمَى يَتَوَضَّأُ فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " اغْسِلْ بَاطِنَ قَدَمَيْكَ فَجَعَلَ يَغْسِلُ بَاطِنَ قَدَمَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن محمود کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک نابینا صحابی کو وضو کرتے دیکھا، انہوں نے اپنے چہرے اور ہاتھوں کو دھویا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ پاؤں کے اندرونی حصوں کو بھی دھو لو۔ پس انہوں نے اس ارشاد کی تعمیل میں پاؤں کے اندرونی حصوں کو بھی دھویا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 200]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 200، ترقيم محمد عوامة 200)