حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: " أَدْرَكْتَ أَحَدًا مِنْهُمْ يَمْسَحُ عَلَى الْقَدَمَيْنِ؟"، قَالَ: مُحْدَثٌ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدالملک کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ کیا آپ کو کوئی ایسا شخص ملا ہے جو پاؤں پر مسح کرتا ہو؟ حضرت عطاء نے فرمایا: ایسا شخص بے وضو ہی ہو رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 201]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 201، ترقيم محمد عوامة 201)