☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19644
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19644
حدیث نمبر: 19644 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٤٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن عياش عن (أم) (١) الضحاك (بنت) (٢) راشد (قالت) (٣) : سمعت (خالد) (٤) بن معدان (قال) (٥) : أقل ما تكون حيضة المرأة: ثلاثة أيام وآخرها (عشرة) (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن معدان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت کے حیض کی کم از کم مدت تین دن اور زیادہ سے زیادہ دس دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20445]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20445، ترقيم محمد عوامة 19644)
پچھلی حدیث → (19643) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19645)