☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19642
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19642
حدیث نمبر: 19642 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٤٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا (إسماعيل بن علية) (١) عن (الجلد) (٢) بن ⦗٥٢٠⦘ أيوب عن معاوية بن قرة عن أنس قال: قروء الحيض أربع خمس، ست، سبع، ثمان (تسع) (٣) ، عشر، ثم تغتسل وتصلي (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حیض کے دن چار، پانچ، چھ، سات، آٹھ، نو اور دس ہوسکتے ہیں پھر غسل کرے اور نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20443]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20443، ترقيم محمد عوامة 19642)
پچھلی حدیث → (19641) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19643)