☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19639
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19639
حدیث نمبر: 19639 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٤٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن عيينة عن عمرو (عن) (١) عبيد بن عمير قال: من الأمانة: أن المرأة اؤتمنت على فرجها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت کے پاس اس کی شرمگاہ امانت کے طور پر رکھوائی گئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20440]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20440، ترقيم محمد عوامة 19639)
پچھلی حدیث → (19638) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19640)