☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19637
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19637
حدیث نمبر: 19637 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٤٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا (وكيع) (١) قال: نا سفيان عن الأعمش عن أبي (الضحى) (٢) عن مسروق عن أبي قال: إن من الأمانة: أن المرأة اؤتمنت على فرجها (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابی الضحی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ امانت داری کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ عورت اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20438]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20438، ترقيم محمد عوامة 19637)
پچھلی حدیث → (19636) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19638)