☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19579
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19579
حدیث نمبر: 19579 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٣٧١ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن آدم عن زهير عن جابر عن (عامر) (١) في رجل أقام أربعة شهداء على امرأته (أنها) (٢) زنت، قال: ترجم ويرثها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیو ی کے زناکار ہونے پر چار گواہ قائم کردیئے تو عورت کو سنگسار کیا جائے گا اور مرد اس کا وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20371]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20371، ترقيم محمد عوامة 19579)
پچھلی حدیث → (19578) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19580)