٢٠٣٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا تزوج الرجل المرأة ثم فجرت، (أقيم) (١) عليها الحد، وإن ماتت تحت (السياط) (٢) ورثها.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے کسی عورت سے شادی کی پھر اس عورت نے بدکاری کا ارتکاب کیا اور اس پر حد جاری ہوئی اور وہ مرگئی تو مرد عورت کا وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20370]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20370، ترقيم محمد عوامة 19578)