☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19578
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19578
حدیث نمبر: 19578 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٣٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا تزوج الرجل المرأة ثم فجرت، (أقيم) (١) عليها الحد، وإن ماتت تحت (السياط) (٢) ورثها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے کسی عورت سے شادی کی پھر اس عورت نے بدکاری کا ارتکاب کیا اور اس پر حد جاری ہوئی اور وہ مرگئی تو مرد عورت کا وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20370]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20370، ترقيم محمد عوامة 19578)
پچھلی حدیث → (19577) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19579)