☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19572
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19572
حدیث نمبر: 19572 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٣٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد اللَّه بن إدريس عن حصين عن الشعبي قال: (١) آلى (رجل) (٢) من امرأته ثم مات عنها في آخر عدتها قال: تعتد أحد عشر شهرًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا پھر وہ اس کی عدت کے آخری دنوں میں مرگیا تو عورت گیارہ مہینے عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20364]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20364، ترقيم محمد عوامة 19572)
پچھلی حدیث → (19571) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19573)