☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1956
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1956
حدیث نمبر: 1956 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " لَأَنْ أَحُزُّهُمَا بِالسَّكَاكِينِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَمْسَحَ عَلَيْهِمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں ان موزوں کو چھریوں سے کاٹ دوں یہ مجھے اس بات سے زیادہ محبوب ہے کہ میں ان پر مسح کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1962]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1962، ترقيم محمد عوامة 1956)
پچھلی حدیث → (1955) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1957)