☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19551
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19551
حدیث نمبر: 19551 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٣٤٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي (غنية) (١) عن جويبر عن الضحاك في قوله: ﴿إِلَّا أَنْ يَأْتِينَ بِفَاحِشَةٍ مُبَيِّنَةٍ﴾ (٢) ، الفاحشة المبينة عصيان الزوج] (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت {إلاَّ أَنْ یَأْتِینَ بِفَاحِشَۃٍ مُبَیِّنَۃٍ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ فاحشہ مبینہ سے مراد خاوند کی نافرمانی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20342، ترقيم محمد عوامة 19551)
پچھلی حدیث → (19550) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19552)