☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19517
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19517
حدیث نمبر: 19517 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٣٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل عن عبد الملك عن عطاء قال: يجلد ولا ملاعنة بعد الموت.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس صورت میں اسے کوڑے لگائے جائیں گے اور موت کے بعدلعان نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20307]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20307، ترقيم محمد عوامة 19517)
پچھلی حدیث → (19516) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19518)