☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19516
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19516
حدیث نمبر: 19516 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٣٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا (١) إسماعيل بن علية عن معمر عن الزهري في رجل قذف امرأته ثم ماتت قال: يرثها ولا ملاعنة بينهما.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی اور پھر وہ مرگئی تو آدمی اس عورت کا وارث ہوگا اور دونوں کے درمیان لعان نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20306]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20306، ترقيم محمد عوامة 19516)
پچھلی حدیث → (19515) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19517)