☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19505
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19505
حدیث نمبر: 19505 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن مطرف عن إسماعيل (عن الحسن) (١) عن زيد بن ثابت قال: إذا كان عم وأم، فعلى الأم بقدر ميراثها، وعلى العم بقدر ميراثه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب ماں بھی ہو اور چچا بھی تو ماں کی ذمہ داری اس کی میراث کے بقدر اور چچا کی ذمہ داری اس کی میراث کے بقدر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20294]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20294، ترقيم محمد عوامة 19505)
پچھلی حدیث → (19504) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19506)