☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19447
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19447
حدیث نمبر: 19447 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: أخبرنا ابن فضيل عن مطرف عن الحكم عن مجاهد: (﴿وَلَا يَحِلُّ لَهُنَّ أَنْ يَكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّهُ فِي أَرْحَامِهِنَّ﴾ قال) (١) : الحبل والحيض.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مرادحمل اور حیض ہے اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس سے مراد حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20234]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20234، ترقيم محمد عوامة 19447)
پچھلی حدیث → (19446) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19448)