☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19445
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19445
حدیث نمبر: 19445 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا شبابة عن ورقاء عن بن أبي نجيح عن مجاهد: ﴿وَلَا يَحِلُّ لَهُنَّ أَنْ يَكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّهُ فِي أَرْحَامِهِنَّ﴾، قال: لا يحل للمطلقة أن تقول: (أنا) (١) حائض، وليست بحائض، ولا تقول: إني حبلى و (ليست) (٢) بحبلى، ولا تقول: لست، بحبلى و (هي) (٣) حبلى.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مرادیہ ہے کہ طلاق شدہ عورت کے لئے یہ کہنا حلال نہیں کہ میں حائضہ ہوں حالانکہ وہ حائضہ نہ ہو اور یہ کہنا بھی جائز نہیں کہ میں حاملہ ہوں حالانکہ وہ حاملہ نہ ہو اور جب وہ حاملہ ہو تو یہ کہنا درست نہیں کہ میں حاملہ نہیں ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20232]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20232، ترقيم محمد عوامة 19445)
پچھلی حدیث → (19444) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19446)