٢٠٢٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا فقالا: جائز، يعني: طلاق الشرك.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے حالت شرک میں دی گئی طلاق کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20223]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20223، ترقيم محمد عوامة 19437)