☽ 12 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 19436
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 19436
٢٠٢٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن ابن (جريج) (١) قال: قلت لعطاء أبلغك أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم ترك أهل الجاهلية على ما كانوا عليه من نكاح أو طلاق؟ قال: نعم (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ کیا آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے یہ بات پہنچی ہے کہ آپ نے اہل جاہلیت کو ان میں رائج نکاح اور طلاق کے ضابطوں کو باقی رکھا تھا؟ انہوں نے فرمایا جی ہاں ایسا ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20222]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20222، ترقيم محمد عوامة 19436)
الحديث السابق → (19435) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (19437)