☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19429
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19429
حدیث نمبر: 19429 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢١١ - حدثنا أبو بكر قال: نا شريك عن جابر عن عامر عن شريح أن رجلًا خلع ابنته فلم ترض قال: وقع عليها الطلاق، وأبوها ضامن لما افتدى به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی نابالغ بیٹی کی طرف سے خلع کرنا چاہا لیکن وہ راضی نہ ہوئی تو اس پر طلاق واقع ہوجائے گی اور اس کا والد فدیہ کا ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20211]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20211، ترقيم محمد عوامة 19429)
پچھلی حدیث → (19428) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19430)