☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19428
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19428
حدیث نمبر: 19428 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن يونس عن الحسن أنه كان يقول: إذا زوج الرجل ابنته وهي صغيرة فرأى أن يخلعها، فذلك جائز عليها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر کوئی شخص اپنی نابالغ بیٹی کی شادی کرادے پھر وہ اس کو خلع کرانا چاہے تو یہ جائز ہے۔ جبکہ حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ خلع کرانا درست نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20209]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20209، ترقيم محمد عوامة 19428)
پچھلی حدیث → (19427) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19429)