حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَارِثَ بْنَ سُوَيْدٍ، عَنِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ , فَقَالَ: امْسَحْ، فَقُلْتُ: وَإِنْ دَخَلْتُ الْخَلَاءَ؟ فَقَالَ:" وَإِنْ دَخَلْتَ الْخَلَاءَ عَشْرَ مَرَّاتٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ میں نے حارث بن سوید سے موزوں پر مسح کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ موزوں پر مسح کرو۔ میں نے کہا کہ اگرچہ میں بیت الخلاء میں جاؤں پھر بھی؟ فرمایا اگر دس مرتبہ جاؤ پھر بھی مسح کرسکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1940]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1940، ترقيم محمد عوامة 1934)