أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَنَا عَاصِمٌ قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ " بَالَ ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى عِمَامَتِهِ وَخُفَّيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے پیشاب کیا پھر وضو کیا، اس میں اپنی پگڑی اور اپنے موزوں پر مسح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1941]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1941، ترقيم محمد عوامة 1935)