حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: رَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيّ , وَإِبْرَاهِيمَ بْنَ سُوَيْدٍ" أَحْدَثَا ثُمَّ تَوَضَّآ وَمَسَحَا عَلَى خُفَّيْهِمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن عبیداللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم نخعی اور حضرت ابراہیم بن سوید کو دیکھا کہ ان کا وضو ٹوٹا، پھر انہوں نے وضو کیا اور موزوں پر مسح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1939]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1939، ترقيم محمد عوامة 1933)