حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: رَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ" بَالَ ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ ثُمَّ دَخَلَ الْمَسْجِدَ وَصَلَّى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن عبیداللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو دیکھا کہ انہوں نے پیشاب کیا پھر موزوں پر مسح کیا۔ پھر مسجد میں داخل ہوئے اور نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1938]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1938، ترقيم محمد عوامة 1932)