حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ: كَانَ إِبْرَاهِيمُ فِي سَفَرٍ فَأَتَى عَلَيْهِمْ يَوْمٌ حَارٌّ قَالَ: " لَوْلَا خِلَافُ السُّنَّةِ لَنَزَعْتُ خُفِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم ایک سفر میں تھے تو ایک گرم دن آیا۔ انہوں نے فرمایا کہ اگر خلافِ سنت نہ ہوتا تو میں موزے اتار دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1937]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1937، ترقيم محمد عوامة 1931)