☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19273
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19273
حدیث نمبر: 19273 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٠٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد الأحمر عن داود عن سعيد بن المسيب والشعبي قالا: إذا قامت البينة فالعدة من يوم يموت وإن لم تقم (فيوم) (١) يأتيها الخبر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ گواہی ہو تو عدت اس دن سے شروع ہوگی جس دن خاوند کا انتقال ہوا اور اگر گواہی نہ ہو تو اس دن سے جب اسے انتقال کی خبر ملی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20035]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20035، ترقيم محمد عوامة 19273)
پچھلی حدیث → (19272) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19274)