☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19270
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19270
حدیث نمبر: 19270 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٠٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن سعيد ابن المسيب وسليمان بن يسار أنهما قالا: تعتد من يوم مات أو طلق، إذا قامت البينة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب فوتیدگی یا طلاق کی گواہی قائم ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20032]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20032، ترقيم محمد عوامة 19270)
پچھلی حدیث → (19269) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19271)