☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19197
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19197
حدیث نمبر: 19197 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبِي عَنِ " الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا , أَتَنْتَقِلُ؟ قَالَ: لَا! إلَّا أَنْ يَنْتَقِلَ أَهْلُهَا , فَتَنْتَقِلَ مَعَهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سوال کیا کہ وہ عورت جس کا خاوند فوت ہوگیا ہو کیا وہ شہر چھوڑ سکتی ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ البتہ اگر اس کے گھر والے چھوڑ رہے ہوں تو چھوڑ سکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19955]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19955، ترقيم محمد عوامة 19197)
پچھلی حدیث → (19196) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19198)