حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنّ امْرَأَةً تُوُفِّيَ زَوْجُهَا فَاعْتَدَّتْ فِي غَيْرِ بَيْتِهَا يَوْمًا" فَأَمَرَهَا ابْنُ عُمَرَ أَنْ تَقْضِيَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت جس کا خاوند فوت ہوگیا تھا اس نے عدت کے دنوں میں سے ایک دن اپنے گھر کے علاوہ کہیں گزارا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اسے وہ دن قضا کرنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19954]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19954، ترقيم محمد عوامة 19196)