☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19176
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19176
حدیث نمبر: 19176 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، سُئِلَ عَنِ امْرَأَةٍ طَلُقَتْ وَهِيَ سَاكِنَةٌ فِي بَيْتٍ بِكِرَاءٍ؟ فَقَالَ:" إنْ أَحْسَنَ أَنْ يُعْطِيَ أَجْرًا , وَتَمْكُثَ فِي بَيْتِهَا حَتَّى تَنْقَضِيَ عِدَّتُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ ایک عورت کرائے کے گھر میں رہتی تھی اور اسے طلاق ہوگئی تو اب وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ بہتر ہے کہ آدمی مکان کا کرایہ دے اور وہ عدت کے پورا ہونے تک اسی گھر میں رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19931]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19931، ترقيم محمد عوامة 19176)
پچھلی حدیث → (19175) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19177)