☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19174
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19174
حدیث نمبر: 19174 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ حَبِيبٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً؟، فَقَالَ:" تَعْتَدُّ حَيْثُ شَاءَتْ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حبیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے مطلقہ کی عدت کے مقام کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ جہاں چاہے وہاں عدت گزار سکتی ہے۔ حضرت رضی اللہ عنہ حسن بھی یہی فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19928]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19928، ترقيم محمد عوامة 19174)
پچھلی حدیث → (19173) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19175)