☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19171
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19171
حدیث نمبر: 19171 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: طُلِّقَتِ امْرَأَةٌ بِالْمَدِينَةِ فَسُئِلَ فُقَهَاءُ أَهْلِ الْمَدِينَةِ فَقَالُوا: تَمْكُثُ فِي بَيْتِهَا , فَسُئِلَ سَعِيدٌ: فَقَالَ:" تَمْكُثُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ مدینہ میں ایک عورت کو طلاق دی گئی پھر اس کے بارے میں مدینہ کے فقہاء سے سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ اپنے خاوند کے گھر میں رہے گی۔ اس بارے میں حضرت سعید رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ اپنے خاوند کے گھر میں ہی رہے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19925]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19925، ترقيم محمد عوامة 19171)
پچھلی حدیث → (19170) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19172)