☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19166
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19166
حدیث نمبر: 19166 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " الْمُطَلَّقَةُ ثَلَاثًا لَا تَخْرُجُ مِنْ بَيْتِ زَوْجِهَا , وَلَا تَمَسُّ طِيبًا إلَّا عِنْدَ الطُّهْرِ بَنُبْذَةٍ مِنْ قُسْطٍ وَأَظْفَارٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس عورت کو تین طلاقیں دے دی گئی ہوں وہ اپنے خاوند کے گھر سے باہر نہیں نکل سکتی۔ وہ خوشبو بھی صرف طہر میں لگائے جو کہ قسط اور اظفار نامی خوشبو میں سے معمولی سی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19919]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19919، ترقيم محمد عوامة 19166)
پچھلی حدیث → (19165) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19167)