☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19149
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19149
حدیث نمبر: 19149 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا شَبَابَةُ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ , وَحَمَّادًا عن الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ النَّصْرَانِيَّةَ؟ فَقَالَا:" قِسْمَتُهُمَا سَوَاءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص کسی عیسائی عورت سے شادی کرے تو (مسلمان عورت کے ہوتے ہوئے ان دونوں میں برابری اور تقسیم کا) کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ دونوں کے درمیان تقسیم میں برابری کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19901]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19901، ترقيم محمد عوامة 19149)
پچھلی حدیث → (19148) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19150)