☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19147
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19147
حدیث نمبر: 19147 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " عِدَّةُ النَّصْرَانِيَّةِ مِثْلُ عِدَّةِ الْمُسْلِمَةِ , وَقِسْمَتُهُمَا سَوَاءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نصرانیہ کی عدت مسلمان عورت کی طرح ہے اور ان کے درمیان تقسیم بھی برابر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19899]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19899، ترقيم محمد عوامة 19147)
پچھلی حدیث → (19146) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19148)