☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19145
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19145
حدیث نمبر: 19145 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَالْحَسَنِ فِيمَنْ تَزَوَّجَ الْيَهُودِيَّةَ وَالنَّصْرَانِيَّةَ عَلَى الْمُسْلِمَةِ، قَالَ:" يَقْسِمُ بَيْنَهُمَا سَوَاءً , وَطَلَاقُهَا طَلَاقُ حُرَّةٍ , وَعِدَّتُهَا كَذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے مسلمان عورت کے ہوتے ہوئے کسی یہودی یاعیسائی عورت سے شادی کی تو ان کے درمیان برابری سے کام لے۔ ان کی طلاق اور عدت بھی آزاد مسلمان عورت کی طرح ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19897]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19897، ترقيم محمد عوامة 19145)
پچھلی حدیث → (19144) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19146)