☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19137
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19137
حدیث نمبر: 19137 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، أَبِي الصَّبَّاحِ، قَالَ: قُلْتُ لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ: كَمْ تَعْتَدُّ امْرَأَتُهُ؟ يَعْنِي الْمُرْتَدَّ , قَالَ:" ثَلَاثَةَ قُرُوءٍ , قُلْتُ: فَإِنْ قُتِلَ؟ قَالَ: فَأَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن ابی کثیر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے پوچھا کہ مرتدشخص کی بیوی کتنی عدت گزارے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ تین حیض۔ میں نے پوچھا اگر اسے قتل کردیا جائے تو؟ فرمایا چار مہینے دس دن۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19888]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19888، ترقيم محمد عوامة 19137)
پچھلی حدیث → (19136) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19138)