حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" عَلَيْهَا الْعِدَّةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب نامرد اور اس کی بیوی کے درمیان جدائی کرادی جائے تو اس پر عدت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19887]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19887، ترقيم محمد عوامة 19136)