☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19131
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19131
حدیث نمبر: 19131 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ , وَعُمَارَةَ، قَالَا:" لَا يَقْرَبُهَا حَتَّى يَتَبَيَّنَ حَمْلٌ , أَمْ لَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت عمارہ رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں کہ وہ اس وقت تک اس کے قریب نہ جائے جب تک حمل کا ہونا اور نہ ہونا ظاہر نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19882]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19882، ترقيم محمد عوامة 19131)
پچھلی حدیث → (19130) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19132)