حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" لَا يَقْرَبُهَا حَتَّى تَحِيضَ حَيْضَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اس وقت تک اس کے قریب نہ جائے جب تک اسے حیض نہ آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19883]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19883، ترقيم محمد عوامة 19132)